the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تھرڈ پارٹی انشورنس پریمیم بڑھائے جانے کے خلاف ہڑتال کر نے والے ٹرک آپریٹرز نے اسے واپس لینے یا ٹالنے کی یقین دہانی نہ ملنے کے بعد ہڑتال واپس لینے سے انکار کر دیا ہے۔آل انڈیا كاکنفیڈریشن آف گڈس ويكل آنرز ایسوسی ایشن نے آج ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ لائف انشورنس ریگولیٹری اور



ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے صدر ٹي ایس وجين کے ساتھ پیر کو ہونے والی ان کی ملاقات بے نتیجہ رہنے کے بعد غیر معینہ مدت کے لئے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ سال 2002 سے تھرڈ پارٹی پریمیم 900 فیصد بڑھ چکا ہے اور اس کے پیش نظر کم از کم یہ ٹیکس سے آزاد ہونا چاہیے تاکہ ٹرک مالکان پر بوجھ کم ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.